Page 1 of 1

فرمان قائداعظم رح

Posted: Sat Oct 07, 2017 10:03 am
by Farhat
’’دنیا کا حلیہ نہایت تیزی سے تبدیل ہو رہاہے اور ہر قوم کی طرح سے ہمیں بھی ان مہیب خطرات کا سامنا کرنے کیلئے تیار رہنا چاہیےجو ہمارے وجود کو للکار رہے ہیں-لہٰذا ہمیں حوصلے، سکون، خود اعتادی اور تحمل کے ساتھ وقت کی ان جملہ نزاکتوں اور سنگین حالات کا مقابلہ کرنے کیلئے پوری طرح تیار رہنا چاہئے جو وقتاً فوقتاًپیش آئیں یا رونما ہوں‘‘-(نیو دہلی، 21مارچ1942ء)